25 ستمبر، 2008، 1:03 PM

رمضان کے چوبیسویں دن کی دعا

خدایا میں تجھ سے سوال کرتا ہوں اس میں اس چیز کا جو تجھ کو پسند ہو اور میں تیری پناہ چاہتا ہوںاس سے جو تجھ کو اذیت دے

خدایا میں تجھ سے سوال کرتا ہوں اس میں اس چیز کا جو تجھ کو پسند ہو اور میں تیری پناہ چاہتا ہوںاس سے جو تجھ کو اذیت دے

خدایا میں تجھ سے سوال کرتا ہوں اس میں اس چیز کا جو تجھ کو پسند ہو اور میں تیری پناہ چاہتا ہوں اس سے جو تجھ کو اذیت دے اور میں تجھ سے سوال کرتا ہوں توفیق کا تاکہ میں تیری اطاعت کروں اور معصیت نہ کروں اے سوال کرنے والوں کو عطا کرنے والے ۔

رمضان کے چوبیسویں دن کی دعا

بسم اللہ الرحمن الرحيم

اَللّھُمَّ اِنّى اَسْئَلُكَ فيہِ ما يُرْضيكَ وَ اَعُوذُبِكَ مِمَّا يُؤْذيكَ وَ اَسْئَلُكَ التَّوْفيقَ فيہِ لاَنْ اُطيعَكَ وَ لا اَعْصِيَكَ يا جَوادَ السَّآئِلينَ.

شروع کرتا ہوں اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے ۔

 خدایا میں تجھ سے سوال کرتا ہوں اس میں اس چیز کا جو تجھ کو پسند ہو اور میں تیری پناہ چاہتا ہوں اس سے جو تجھ کو اذیت دے اور میں تجھ سے سوال کرتا ہوں توفیق کا  تاکہ میں تیری اطاعت کروں اور معصیت نہ  کروں اے سوال کرنے والوں کو عطا کرنے والے ۔

کلام نور:

حضرت علی (ع) نے فرمایا: رمضان المبارک خداکا مہینہ ، شعبان رسول خدا کا مہینہ اور رجب میرا مہینہ ہے۔

وسائل الشیعہ ج7

News ID 755263

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha